غیر مسلم سے مسجد کے لئے چندہ لینا*
⭕ آج کا سوال نمبر ۱۰۷۸ ⭕
مسجد کی تعمیر میں یا بنوائی میں غیر مسلم کا چندہ لینا کیسا ہے؟
🔵 جواب 🔵
حامداومصلیاومسلما
غیر مسلم سے چندہ لینے میں یہ اندیشہ نہ ہو کہ وہ اس چندے کے بدلے میں کوئ غلط مطلب حاصل کریگا یا آئندہ مسلمانوں پر احسان جتائیگا تو لینا جائز ہے ورنہ نہ لینا بہتر ہے
📗 فتاوی محمودیہ ۱۷/۳۵۶
📒 فتاوی رحیمیہ ۱۰/۲۳۲
📙 مسائل مسجد صفحہ ۷۲
واللہ اعلم بالصواب
✏عمران اسماعیل میمن حنفی استاذ دار العلوم رام پورا سورت گجرات ھند
Subscribe Our Youtube Channel
Www.youtube.com/BayanatPost
No comments:
Post a Comment