پہلے حج کرے یا عمرہ*
⭕ آج کا سوال نمبر ۱۰۶۴ ⭕
استطاعت کے باوجود حج سے پہلے عمرہ کرنا کیسا ہے؟
🔵 جواب 🔵
حامداومصلیاومسلما
عمرہ حج کا بدل نہیں ہے اسلئے ایسے شخص کے لئے ضروری ہے کہ وہ حج کرے
جس شخص کے پاس بیت اللہ تک پہنچنے اور حج تک وہاں رکنے کی طاقت یعنی خرچ انتظام و اجازت ہو اس پر حج فرض ہو جاتا ہے اسلئے ایسے شخص کو جو حج پر جانا چاہیے عمرہ کے لیے سفر.کرنا اور فضیلت و استطاعت کے باوجود حج نہ کرنا غلط بات ہے
📗 آپ کے مسائل اور انکا حل ۴/۳۸
و اللہ اعلم
Subscribe Our Youtube Channel
http://Www.youtube.com/BayanatPost
No comments:
Post a Comment