*تاخیر کا جرمانہ*
⭕ آج کا سوال نمبر ۱۰۸۸ ⭕
کسی شخص کو ایک مہینے کی مدت پر کوئ سامان بیچا اس نے پیسے ایک مہینے کے بجاۓ دو مہینے میں دۓ تو اس سے تاخیر کی بنا پر بطور جرمانہ کچھ زائد رقم وصول کرنا کیسا ہے؟
🔵 جواب 🔵
حامداومصلیاومسلما
ادائیگی میں تاخیر کی بنیاد پر بطور جرمانہ زائد رقم وصول کرنا جائز نہیں ہے
📗 فتاوی رحیمیہ ۹/۱۹۸ سے ماخوذ
واللہ اعلم بالصواب
✏عمران اسماعیل میمن حنفی استاذ دار العلوم رام پورا سورت گجرات ھند
Subscribe Our Youtube Channel
Www.youtube.com/BayanatPost
No comments:
Post a Comment