گالی بولنے یا ستر دکھنے سے وضو کا حکم
⭕ آج کا سوال نمبر ۱۰۷۲ ⭕
گالی بولنے اور اپنا یا کسی کا ستر دکھ لینے کی وجہ سے یا گانا گانے یا TV دیکھنے کی وجہ سے کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
🔵 جواب 🔵
حامداومصلیاومسلما
سوال میں مذکور کسی بھی چیز کی وجہ سے وضو نہیں ٹوٹتا البتہ کوئ گناہ ہو جانے کے بعد وضو کر لینا بہتر ہے
📗 مسائل وضو سے ماخوذ
واللہ اعلم بالصواب
Subscribe Our Youtube Channel
http://Www.youtube.com/BayanatPost
No comments:
Post a Comment