انگلیوں کے خلال کا وقت
⭕ آج کا سوال نمبر ۱۰۷۷ ⭕
وضو میں انگلیوں کا خلال کب کرنا چاہیے
ہاتھوں کے دھونے کے بعد یا سر کے مسح کے بعد جیسا کہ عموما دیکھا جاتا ہے؟
🔵 جواب 🔵
حامداومصلیاومسلما
جب تین مرتبہ دونوں ہاتھوں کو دھو لے اسی وقت انگلیوں کا خلال بھی کرنا چاہیے
📗 فتاوی محمودیہ ۵/۵۱
بحوالہ
📗 شامی ۱/۱۱۷
واللہ اعلم بالصواب
✏عمران اسماعیل میمن حنفی استاذ دار العلوم رام پورا سورت گجرات ھند
Subscribe Our Youtube Channel
Www.youtube.com/BayanatPost
No comments:
Post a Comment