*غسل میں کوئ فرض چھوٹ جانا*
⭕ آج کا سوال نمبر ۱۰۶۹ ⭕
اگر غسل میں کلی کرنا یا ناک میں پانی پہنچانا بھول جاۓ یا کسی جگہ پانی نہ پہنچا ہو تو کیا پورا غسل دہرانا پڑیگا؟
🔵 جواب 🔵
حامداومصلیاومسلما
پورا غسل دوبارہ کرلے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ جو چیز چھوٹ گئ ہے اسی کو لوٹا لے اور جس جگہ پانی نہیں پہنچا صرف اسی جگہ پانی پہنچا دے یہ کافی ہے
📗 مسائل غسل و وضو
واللہ اعلم بالصواب
✏عمران اسماعیل میمن حنفی استاذ دار العلوم رام پورا سورت گجرات ھند
Subscribe Our Youtube Channel
http://Www.youtube.com/BayanatPost
No comments:
Post a Comment