*دیوالی پر ملنے جانا*
⭕ آج کا سوال نمبر ۱۱۴۸ ⭕
زید اپنے غیر مسلم اساتذہ سے دیوالی کے دن ملنے گیا
صرف اس وجہ سے کہ انکی توجہ حاصل ہو انکے تہوار کی تعظیم کی بالکل نیت نہیں ہے بلکہ زید انکی مشرکانہ رسموں سے نفرت کرتا ہے
تو ایسے میں زید کا اپنے غیر مسلم اساتذہ کو ملنے جانا جائز ہے؟؟؟
🔵 جواب 🔵
زید کو صدق دل سے توبہ کرنی چاہیے کفار کی مذہبی رسوم میں شرکت حرام ہے
مگر اس عمل کی وجہ سے زید اسلام سے خارج نہیں ہوا کیونکہ اس کے دل میں دیوالی کی تعظیم نہیں ہے
📚 جامع الفتاوی ۲/۳۸۵
بحوالہ
📚 فتاوی محمودیہ ۹/۴۰۷
سے ماخوذ
واللہ اعلم بالصواب
✏عمران اسماعیل میمن حنفی استاذ دار العلوم رام پورا سورت گجرات ھند
Download Our Application
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.islam.group
No comments:
Post a Comment