🏡 *قبضہ اور رقم کی ادائگی سے پہلے بلڈنگ میں فلیٹ بیچنا*
⭕ آج کا سوال نمبر ۱۱۶۱ ⭕
کسی نے فلیٹ یا مکان بیس لاکھ کا خریدا سودہ پکا ہو چکا ہے لیکن ابھی قبضہ ملا نہیں اور نہ پیسہ ادا ہوا ہے
اس درمیان پہلے خریدار کے پاس کوئی دوسرا خریدار آجاۓ اکیس لاکھ کا تو کیا پہلا خریدار اس فلیٹ یا مکان کو دوسرے کو بیچ سکتا ہے؟؟؟
🔵 جواب 🔵
حامداومصلیاومسلما
جی مذکورہ شکل میں بیچنا جائز ہے اور نفع بھی حلال ہے
کیونکہ مکان اور فلیٹ غیر منقولہ چیزیں ہیں لہذا ان میں قبضہ ضروری نہیں ہے
📚 بہشتی زیور ۵/۳۶۸
اور
📚 کنز الدقائق صفحہ ۲۴ سے ماخوذ
واللہ اعلم بالصواب
✏عمران اسماعیل میمن حنفی استاذ دار العلوم رام پورا سورت گجرات ھند
No comments:
Post a Comment