سفر کے مہینے کے بارے میں مشہور باتوں کی حقیقت
⭕ آج کا سوال نمبر ۱۲۶۰ ⭕
سفر کا مہینہ شروع ہو چکا ہے
کیا ماہ سفر منحوس ہے؟؟؟
نیز
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ایک روایت عوام میں مشہور ہے کہ سفر کے مہینے میں ساری آفتیں اور مصیبتیں زمین پر اترتی ہیں لہذا ان سب سے حفاظت کے لیے ہر نماز کے بعد... یا باسط یا حفیظ.. کا ورد کریں
اسکی کیا حقیقت ہے؟؟؟
🔵 جواب 🔵
حامداومصلیاومسلما
اسلامی تعلیمات کے مطابق کوئ سال کوئی مہینہ کوئی دن کوی گھڑی یا کوئ بھی چیز منحوس نہیں ہے نیز آفت کا نازل ہونا کسی مہینے کے ساتھ خاص نہیں ہے
لہذا سوال میں مذکور عقیدہ رکھنا غلط ہے
نیز
اوپر پیش کی گئ حدیث موضوع یعنی من گھڑت بناوٹی ہے اسکو حدیث کہکر بتلانا بہت بڑا گناہ ہے
ایسے عقیدے کے ساتھ کوئ خاص ورد کرنا بھی درست نہیں
📚 اغلاط العوام صفحہ ۳۷ سے ماخوذ
واللہ اعلم بالصواب
✏عمران اسماعیل میمن حنفی استاذ دار العلوم رام پورا سورت گجرات ھند
*اذا سمع الأذان خلال تلاوة القرآن الكريم وجوابه*
⭕سوال اليوم ورقمه1163⭕
رجل يتوضأ في المسجد أو يتلو القرآن الكريم أو يدرس الحديث و الفقه أو يخطب إذ بدأ الأذان فماذا يفعل الرجل ؟ يمتنع من الأعمال المذكورة ويجيب الأذان أو يستمر في أعماله ؟؟؟
🔵الجواب 🔵
حامدا و مصليا و مسلما
يستمر في الوضوء و في باقي الأمور يمتنع من الأعمال و يجيب الأذان. ولا بأس و لا جناح يشتغل بأموره و لا يأثم
📗الفتاوي المحمودية 5/ 425
📘در المختار 1/396.399
والله أعلم بالصواب
✏المفتي عمران إسماعيل ميمن الحنفي الجستي غفر له
🕌أستاذ دار العلوم رامبورا سورت غجرات الهند
No comments:
Post a Comment