⭕آج کا سوال نمبر ۱۱۵۲ ⭕
بونی سے پہلے ادھار کا خریدار آجاۓ تو ایسا عقیدہ رکھنا کہ اگر بونی سے پہلے ادھار بیچا تو پورا دن کاروبار ایسا ہی ادھار چلیگا... کیسا ہے؟؟
🔵 جواب 🔵
حامداومصلیاومسلما
ایسا عقیدہ رکھنے میں بد فالی اور بد شگونی ہے جو اسلام میں جائز نہیں ہے نفع نقصان پہنچانے والی ذات اللہ کی ہے
واللہ اعلم بالصواب
✏عمران اسماعیل میمن حنفی استاذ دار العلوم رام پورا سورت گجرات ھند
No comments:
Post a Comment