Saturday, October 28, 2017

اذان کے بعد نماز سے قبل مسجد سے نکلنا

اذان کے بعد نماز سے قبل مسجد سے نکلنا

⭕ آج کا سوال نمبر ۱۱۶۴ ⭕

اذان ہو جانے کے بعد اس مسجد سے نماز سے قبل نکلنا کیسا ہے؟؟؟

🔵 جواب 🔵

حامداومصلیاومسلما
اگر ایسا امام یا مؤذن ہے کہ ان کے بغیر کوئ اذان یا امامت کرنے والا نہیں ہے تو انکو نکلنے میں کوئ حرج نہیں ورنہ مسجد سے نکلنا مکروہ ہے ہاں کوئ ایسی ضرورت ہے جو اسوقت مسجد میں پوری نہیں ہو سکتی اور اس کو پوری کرکے واپس مسجد لوٹنے کا ارادہ ہو تو اجازت ہے

📚 فتاوی محمودیہ ڈابھیل ۵/۳۹۳
📚 حدیث کے اصلاحی مضامین ۱۴/۴۱۹

واللہ اعلم بالصواب

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...