Monday, June 18, 2018

شش عید کے روزے میں قضاء

*شش عید کے روزے میں قضاء*

⭕ آج کا سوال نمبر ١۳۹۱⭕

شش عید کے روزے میں رمضان المبارک کے قضاء روزوں کی نیت کرے تو قضاء اور شش عید کا روزہ دونوں ادا ہو جائنگے؟

🔵 جواب 🔵

حامدا و مصلیا و مسلما

اس بارے میں اختلاف ہے، بعض علماء کی رائے یہ ہے کہ اس طرح دونوں کی نیت کرنے سے قضاء ادا ہو جائے گی، اور امید ہے کے شش عید کی فضیلت بھی مل جائے گی،

*📙شرح اشباہ و النظائر للحموی ١/۶۶*

*📘 احسن الفتاوی ۴/۴۳۱ باحوالہ*

*📗 کتاب النوازل ۶/۳۹۵*

واللہ اعلم بالصواب

*✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی*

*🕌 استاذ محترم دار العلوم رام پورہ سورت گجرات 🇮🇳*

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...