*شوال کے روزے کے ساتھ نفل روزے کی نیت*
⭕ آج کا سوال نمبر ١۳۹۰⭕
میرا پیر، جمعرات کو اور ایام بیض ١۳،۱۴،۱۵ اسلامی تاریخ کو روزہ رکھنے کا معمول ہے تو کیا میں ان روزوں کے ساتھ شوال کے ۶ روزے یعنی شش عید کے روزوں کی نیت کر سکتا ہوں؟
🔵 جواب 🔵
حامدا و مصلیا و مسلما
جی، نفل روزوں کے ساتھ دوسرے ان نفل روزوں کی نیت بھی کر سکتے ہیں،
بعض علماء کے کہنے کے مطابق دونوں کی فضیلت و ثواب ملے گا، انشاء الله
*📘 کتاب النوازل ۶/۳۹۶*
واللہ اعلم بالصواب
*✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی*
*🕌 استاذ محترم دار العلوم رام پورہ سورت گجرات 🇮🇳*
No comments:
Post a Comment