Friday, June 15, 2018

شش عید کے روزے کیسے رکھے

*شش عید کے روزے کیسے رکھے*

⭕ آج کا سوال نمبر ١۳۸۸⭕

شش عید کے روزے رکھنا کب شروع کرنا چاہیے؟
۶ روزے لگاتار رکھنا ضروری ہے یا الگ الگ بھی رکھ سکتے ہیں؟

🔵 جواب 🔵

حامدا و مصلیا و مسلما

پورے شوال کے مہینے میں کبھی بھی رکھ سکتے ہے، البتہ الگ الگ فصل کر کے رکھنا بہتر ہے، مسلسل لگاتار رکھنا بھی مکروہ نہیں،

*📗 فتاویٰ دار العلوم ۶/۴۹۱ بحوالہ شامی*

واللہ اعلم بالصواب

*✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی*

*🕌 استاذ دار العلوم رام پورہ سورت گجرات ہند*

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...