Friday, June 22, 2018

عورت کی آواز

*عورت کی آواز*

⭕ آج کا سوال نمبر ۱۱۹۲ ⭕

ا۔عورت کی آواز. میں خبر آڈیو سننا کیسا ہے?

ب ۔عورت اگر برقعہ کے ساتھ مردوں کے درمیان تقریر کرے تو کیا حکم ہے؟

ث ۔ایسی عورت کی تقریر سننا کیسا ہے؟

🔵 جواب 🔵

حامداومصلیاومسلما
ا۔ عورت کی آواز راجح قول کے مطابق ستر ‌‌۔پردہ  ہے عورت کی آواز بلا ضرورت سننا جائز نہیں
خبریں سنانے والی عورت نرم اور پور کشش لب و لجہ میں بولتی ہے جو مردوں کے دل کو اس کی طرف مائل کرنے والی اور شہوت کو ابھارنے والی ہوتی ہے
خبریں سننے کے لئے مردوں کے اوڈیو، ریڈیو اور اخبار موجود ہے عورت کی آواز والا اوڈیو سننے کی کوئی مجبوری نہیں ہے لہاذا عورت کی آواز میں خبروں کا آدیو سننا جائز نہیں
ب ‌
حدیث پاک میں تو عورتوں کا مسجد میں جا کر مردوں کے ساتھ نماز پڑھنا بھی منع ہے چاہے برقعہ کے ساتھ ہو یا بغیر برقعہ کے کیونکہ اس میں بہت سے مفاسد اور فتنے ہیں لہذا عورتوں کا مردوں کے مجمع میں جا کر تقریر کرنا بلا سخت ضرورت کے منع ہے
ث۔
مردوں کے لیے بھی ایسی مجلس میں شریک ہوکر تقریر سننا شرعا درست نہیں ہے
📕رد المختار ۴۰۶−۱ سعید
📚 فتاوی محمودیہ. ۱۹۷ سے ۱۹/۱۹۳

واللہ اعلم

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...