Thursday, June 14, 2018

ایک فقیر کو پورا صدقۃ فطر دینا

*ایک فقیر کو پورا صدقۃ فطر دینا*

⭕ آج کا سوال نمبر ١۳۸۶⭕

الف، ایک صدقۃ فطر ایک ہی فقیر کو دینا ضروری ہے؟ یا متعدد فقیروں کو دے سکتے ہیں؟

ب، کئی شخصوں کا صدقتہ الفطر ایک ہی فقیر کو دے سکتے ہے؟

🔵جواب🔵

حامدا و مصلیا و مسلما

الف، بہتر یہ ہے کہ ایک آدمی کا صدقۃ الفطر ایک ہی مستحق فقیر کو دیا جائے، ایک صدقۃ فطر متعدد فقراء کو تقسیم کر کے دینا کم سے کم مکروہ تنزیہی ہے، یعنی مناسب نہیں،

ب،  کئی لوگوں پر واجب ہونے والا صدقۃ الفطر ایک فقیر کو دینے میں حرج نہیں،

*📗شامی بیروت ٣/۲۸۱*
*شامی زکریہ ٣/۳۳۲*

*📘عالمگیری ١/۱۹۳*

*📙 بحوالہ کتاب المسائل ٢/۲۰۵*

واللہ اعلم بالصواب

*✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی*

*🕌 استاذ دار العلوم رام پورہ سورت گجرات ہند*

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...