*قربانی کس پر واجب?*
⭕ آج کا سوال نمبر ۱۰۹۷ ⭕
قربانی کس کس پر واجب ہے؟
🔵 جواب 🔵
حامداومصلیاومسلما
ہر وہ شخص جو ایام قربانی میں
مسلمان
عاقل
بالغ
مقیم ہو
اور اسکے پاس قربانی کے دنوں میں (یعنی ۱۰ ذوالحجہ سے ۱۲ ذوالحجہ کے غروب آفتاب تک ) ۵۲.۵ تولہ چاندی کی قیمت یعنی مثلا آج ۱۶ ذوالحجہ ۱۴۳۸ ہجری کو ہندوستانی روپے کے حساب سے ۲۳۰۰۰ روپے یا کوئ بھی مال جو قرض اور ضروریات زندگی سے زائد کا مالک ہو یا ہو جائے اس پر قربانی واجب ہو جائیگی
📗 کتاب المسائل ۲/۳۰۰ سے ماخوذ
واللہ اعلم بالصواب
✏عمران اسماعیل میمن حنفی استاذ دار العلوم رام پورا سورت گجرات ھند
Subscribe Our Youtube Channel
Www.youtube.com/BayanatPost
Download Our Android App
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.islam.group
No comments:
Post a Comment