Wednesday, August 2, 2017

قرآن کی طرف پیر پھیلانے کی ایک شکل اور اسکا حکم

*قرآن کی طرف پیر پھیلانے کی ایک شکل اور اسکا حکم*

⭕ آج کا سوال نمبر ۱۰۸۹ ⭕

الماری کے اوپر کے حصے میں قرآن مجید رکھا ہوا ہے ایسی الماری کی طرف پیر پھیلانا یا پیٹھ کرناجائز ہے یا نہیں؟

🔵 جواب 🔵

حامداومصلیاومسلما
پیر پھیلانا یا پیٹھ کرنا اس شکل میں نا جائز ہے کہ قرآن مجید کے بالکل سیدھ میں سامنے ہو صورت مسؤولہ میں ناجائز نہیں ہے

📗 احسن الفتاوی ۸/۲۲
بحوالہ
📙 عالمگیری ۵/۳۲۲

واللہ اعلم بالصواب

✏عمران اسماعیل میمن حنفی استاذ دار العلوم رام پورا سورت گجرات ھند

*جانی حقوق معاف کروانے کا طریقہ*

⭕ آج کا سوال نمبر ۱۰۹۱ ⭕

اگر کسی کی غیبت کی ہو یا کسی کی بےعزتی کی ہو یا کوئی تکلیف پہنچائ ہو یا ایسا کوئی ظلم کیا ہو اور اس شخص کا انتقال ہوگیا ہو یا وہ لاپتہ ہو گیا ہو تو اس حق کو معاف کروانے کا طریقہ کیا ہے؟

🔵 جواب 🔵

حامداومصلیاومسلما
اس کا طریقہ یہ ہے کہ اس کے حق میں دعا کی جائے نماز قرآن پڑھ کر اسکو ایصال ثواب کیا جاۓ اس کی طرف سے صدقہ خیرات کیا جاۓ

📗 حقوق العباد صفحہ ۵۶
بحوالہ
📙 انفاس عیسی ۲/۴۲۳

واللہ اعلم بالصواب

✏عمران اسماعیل میمن حنفی استاذ دار العلوم رام پورا سورت گجرات
Subscribe Our Youtube Channel
Www.youtube.com/BayanatPost

Updates Our Download Android App
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.islam.group

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...