*شریعت و طریقت*
⭕ آج کا سوال نمبر ۱۲۴۲ ⭕
شریعت اور طریقت کی تعریف اور دونوں میں فرق کیا ہے؟؟؟؟
🔵 جواب 🔵
حامداومصلیاومسلما
شریعت..... جو احکام انسان کے ظاہر سے متعلق ہوں مثلا نماز روزہ حج زکوة وغیرہ
طریقت..... جو احکام تربیت سے متعلق ہوں مثلا دل کو تکبر حسد کینہ عداوت جیسی برائیوں سے پاک کرنا.. تواضع توکل تسلیم و رضا وغیرہ صفات سے دل کو آراستہ کرنا
یہ دونوں چیزیں ایک دوسرے کی ضد نہیں بلکہ معاون ہے
📚 فتاوی محمودیہ ۴/۳۸۲
بحوالہ
📚 فتاوی حدیثیہ ۴۰۹
واللہ اعلم بالصواب
عمران اسماعیل میمن استاذ دار العلوم رام پورہ سورت گجرات ھند
No comments:
Post a Comment