Friday, February 23, 2018

کونسی جگہ کیسے کردے کرنا اور کروانا چاہیے

*کونسی جگہ کیسے کردے کرنا اور کروانا چاہیے*

⭕ آج کا سوال نمبر ۱۲۶۳ ⭕

مسلم عورت کے لئے نامحرم سے پردے کی کیا حدود ہے؟؟؟

🔵 جواب 🔵

حامداومصلیاومسلما
اجنبی نامحرموں سے جہرا دیواری کا پردہ ہے
اور جو نامحرم رشتہ دار کہ انکے سامنے جانا مجبوری ہے ان سے چادر کا پردہ لازم ہے
اسکی مختصر تشریح حضرت تھانوں رحمت اللہ علیہ کے رسالے... تعلیم الحجاب... سے نقل کی جاتی ہے...
..... جو رشتہ دار شرعا محرم نہیں مثلا خالہ زاد ماموں زاد پھوپھی زاد بھائی یا دیور وغیرہ ایسے رشتہ داروں سے جوان عورت کو انکے روبرو کے بیتکلفانہ باتیں کرنا ہرگز نہیں چاہیے
جو مکان کی تنگی یا ہر وقت کی آمد و رفت کی وجہ سے گہرا پردہ نہ ہو سکتا ہو تو سر سے پاوں تا تمام بدن کسی چادر میں ڈھانپ لے اور شرم و لحاظ کے ساتھ بضرورت سامنے آۓ

اور کلائ بازو اور سر کے بال اور پنڈلی ان سب کا ظاہر کرنا حرام ہے
اسی طرح ان رشتہ داروں کے سامنے عطر لگاکر آنا جائز نہیں اور نہ ہی بجتا ہوا زیور پہنے

📚 تعلیم الطالب ۵
📚 آپ کے مسائل اور انکا حل ۸/۳۵

واللہ اعلم بالصواب

✏ حق کا داعی انصار احمد صاحب
® تصدیق عمران اسماعیل میمن استاذ دار العلوم رام پورہ سورت گجرات ھند

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...