*جماعت میں جانے کے لیے قرض*
⭕ آج کا سوال نمبر ۱۲۷۱ ⭕
والدین کے خرچ کی ذمہ داری بیٹے پر ہے اور بیٹا جماعت میں جانا چاہتا ہے
اسی طرح ایک شخص جماعت میں جانا چاہتا ہے
ان دونوں مواقع پر قرض لینا جائز ہے؟؟؟
🔵 جواب 🔵
حامداومصلیاومسلما
اگر قرض کی ادائگی کا انتظام غالب گمان کے مطابق ہے تو ان ضروریات کے موقع پر قرض لینا جائز ہے
📚 حقیقت تبلیغ صفحہ ۸۸ کا خلاصہ
واللہ اعلم بالصواب
No comments:
Post a Comment