*تبلیغ افضل یا تعلیم*
⭕ آج کا سوال نمبر ۱۲۶۶ ⭕
کیا تبلیغی جماعت تعلیمی خدمات مثلا مدارس میں کتابیں پڑھانے یا ناظرہ قرآن وغیرہ پڑھانے سے افضل ہے؟؟؟
🔵 جواب 🔵
حامداومصلیاومسلما
یہ خیال اصول جماعت تبلیغ کے بھی خلاف ہے یعنی تعلیم چھوڑ کر جماعت میں جانا
البتہ چھٹی وغیرہ فارغ اوقات میں اسی طرح کسی خاص مجاھدے کی مشق کے لیے یا کسی خاص دینی مصلحت کے لیے معلمین کبھی جماعت میں نکل گئے تو بہتر ہے اس طرح کے اس جانے کی وجہ سے مشغلہ تدریس میں کوئ حرج نہ ہو
📚 حقیقت تبلیغ ۷۱
حضرت فقیہ الامت مفتی محمود حسن گنگوہی رحمت اللہ علیہ کے افادات کا خلاصہ
واللہ اعلم بالصواب
✒ عمران اسماعیل میمن سورت گجرات
No comments:
Post a Comment