*نہار منہ پانی پینا*
⭕ آج کا سوال نمبر ۱۲۴۶ ⭕
نہار منہ پانی پینا کیسا ہے؟
🔵 جواب 🔵
حامداومصلیاومسلما
نہار منہ پانی نہیں پینا چاہیے
📚 بہشتی زیور
اگر پینے کی حاجت ہو تو زیادہ نہیں پینا چاہیے یہ طبی قانون کے مطابق بدن کو کمزور کرتا ہے
📚 احیاء العلوم ۲/۲۷
واللہ اعلم بالصواب
🖋عمران اسماعیل میمن حنفی عفی عنہ استاذ دار العلوم رامپورہ سورت گجرات ھند
No comments:
Post a Comment