Tuesday, July 24, 2018

شوہر لاپتہ ہو تو کب تک انتظار؟

*شوہر لاپتہ ہو تو کب تک انتظار؟*

⭕ آج کا سوال نمبر ۱۴۲۶⭕

ایک عورت کا شوہر کئی مہینوں سے لاپتہ ہے تلاش و تحقیق کے باوجود کوئی خبر نہیں ہے تو بیوی کب تک انتظار کرے گی؟ اور کتنے انتطار کے بعد دوسرا نکاح کر سکتی ہے؟

🔵 جواب 🔵

حامدا و مصلیا و مسلما

صورت مسئولہ میں اس عورت کو چاہیے اپنا یہ معاملہ دارالقضاء، امارت شریعہ، یا محکمہ شریعہ، میں پیش کرے وہاں سے قاضی انتظار کی جتنی مہلت دے اتنا انتظار کرے پھر اس مدت کے گذر جانے کے بعد قاضی نکاح کو فسخ کرے اس کے بعد دوسرا نکاح کر سکتے ہے،،

*📘 کفایت المفتی ۶/۲۲۲ بحوالہ*

*📗 کتاب النوازل ۱۰/۱۱۵*

*نوٹ:*

*دار القضاء احمدآباد، ممبئ، اور رام پورہ دار العلوم چھڈا اول سورت وغیرہ میں کھول چکا ہے سورت کے دار القضاء کا وقت ٢ سے ۵ بجے تک ہے، جمعہ کو بند اور اتوار کو کھولا رہے گا وہاں ۵۰۰ روپیہ کا فارم لے کر گھریلو کسی بھی معاملے کی عرضی کرے،*

واللہ اعلم بالصواب

*✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی*

*🕌 استاذ دار العلوم رام پورہ سورت گجرات ہند*

🗒 آج کا کلینڈر 🗒

🌙 ۱۱۔۔۔۔۔۔۔۔ذی القاعدہ

🌴 ۱۴۳۹۔۔۔۔۔۔۔۔ھجری

📲📲📲🖥🖥🖥
https://aajkasawal.page.tl/

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...