Tuesday, July 17, 2018

جانور کی ۷ چیزیں فروخت کرنا

*جانور کی ۷ چیزیں فروخت کرنا*

⭕ کا سوال نمبر ۱۴۱۹⭕

جانور کے جسم میں سے ۷ چیزیں نکلتی ہے بہتا خون، جانور کی آگے کی شرمگاہ پیچھے کی شرمگاہ پیشاب کی تھلی، خصیتین، پتہ حرام مغز ان چیزوں کو پھنک دینے میں تو چیز  ضائع ہو جاتی ہے لیکن اگر ہم بیچ دے تو یہ پیسہ غریبوں کو دے سکتے ہیں، تو ان چیزوں کا بیچنا جائز ہے یا نہیں؟

🔵 جواب 🔵

حامدا و مصلیا و مسلما

جانور کے جسم میں نکلنے والی وہ چیزیں جن کا کھانا ممنوع ہے وہ دو قسم کی ہے ایک جس کی حرمت دلیل قطعی (قرآن ) سے ثابت ہو جیسے بہنے والا خون اس کو پینا حرام اس کا بیچنا حرام، اس کی کمائی بھی حرام،
دوسری چیز وہ ہے جس کی ممانعت خبر واحد (ایسی حدیث جس کو نقل کرنے والا کسی بھی زمانے ایک ہی راوی رہا ہو) سے ثابت ہو تو اسکا کھانا مکروہ تحریمی ہے، یہ چھ چیزیں بطور دوا بھی استعمال ہو سکتی ہے، لہذا اس کو بیچنا جائز اور اس کی کمائی حلال ہے،

*📗 فتاوی قاسمیہ ١۹/۳۵۳*

واللہ اعلم بالصواب

*✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی*

*🕌 استاذ دار العلوم رام پورہ سورت گجرات 🇮🇳*

🗒 آج کا کلینڈر 🗒

🌙۳۔۔۔۔۔۔۔۔۔دی القاعدہ

🌴۱۴۳۹۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھجری

📲📲📲🖥🖥

https://aajkasawal.page.tl/

http://www.aajkasawalhindi.page.tl

http://www.aajkasawalgujarati.page.tl

🔮Telegram channel🔮
Https://t.me/AajKaSawalJawab

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...