[03/07, 10:48 pm] Saiyyad Azam Ali bhopal Urdu Mutarjim: *ادھار بیچنے میں نفع زیادہ لینا*
⭕ آج کا سوال نمبر ۱۴۰۵⭕
میں دکان کا سامان گاہک کو اس طرح کہہ کر بیچتا ہوں کہ یہ سامان کے پیسے آپ نقد دیتے ہے تو دس ہزار اور ادھار لیتے ہے تو بارہ ہزار تو کیا یے زیادہ نفع سود ہے؟
🔵 جواب 🔵
حامدا و مصلیا و مسلما
ادھار کی وجہ سے قیمت میں اضافہ کرنا جائز ہے با شرطِ کی معاملہ کی مجلس ہی میں اس کا نقد یا اُدھار لینا متعین ہو جائے، اگر اُدھار لینا متعین ہو تو اس کی مدت بھی طے ہو جائے یہ شکل، جائز ہے،
*📘 فتاوٰی عثمانی ۳/۱۱۶ سے ماخوذ،*
واللہ اعلم بالصواب
*✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی*
*🕌 استاذ محترم دار العلوم رام پورہ سورت گجرات 🇮🇳*
🗒 آج کا کلینڈر 🗒
🥀۲۰۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شوال المکرم🥀
🌴۱۴۳۹۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھجری 🌴
[03/07, 10:49 pm] Saiyyad Azam Ali bhopal Urdu Mutarjim: *ادھار بیچنے میں نفع زیادہ لینا*
⭕ آج کا سوال نمبر ۱۴۰۵⭕
میں دکان کا سامان گاہک کو اس طرح کہہ کر بیچتا ہوں کہ یہ سامان کے پیسے آپ نقد دیتے ہے تو دس ہزار اور ادھار لیتے ہے تو بارہ ہزار تو کیا یے زیادہ نفع سود ہے؟
🔵 جواب 🔵
حامدا و مصلیا و مسلما
ادھار کی وجہ سے قیمت میں اضافہ کرنا جائز ہے بشرطِ کی معاملہ کی مجلس ہی میں اس کا نقد یا اُدھار لینا متعین ہو جائے، اگر اُدھار لینا متعین ہو تو اس کی مدت بھی طے ہو جائےتو یہ شکل، جائز ہے،
*📘 فتاوٰی عثمانی ۳/۱۱۶ سے ماخوذ،*
واللہ اعلم بالصواب
*✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی*
*🕌 استاذ محترم دار العلوم رام پورہ سورت گجرات 🇮🇳*
🗒 آج کا کلینڈر 🗒
🥀۲۰۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شوال المکرم🥀
🌴۱۴۳۹۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھجری 🌴
📲💻
HTTP://AAJKASAWAL.PAGE.TL/
No comments:
Post a Comment