Thursday, July 12, 2018

کام  نہ کر کے تنخواہ لینا

*کام  نہ کر کے تنخواہ لینا*

⭕ آج کا سوال نمبر ١۴۱۳⭕

اگر کوئی ملازم سرکاری یا پرائیوٹ ملازمت کرتا ہے ملازمت کا وقت مثلاً ٨ بجے سے شام ۵ بجے تک ہے، ملازم دستخط کر کے حاضری لگا کر آ جاتا ہے اور ملازمت کے اوقات گھر پر گزارتا ہے اور اس وقت کوئی بڑے صاحب ( نگران) آجائیں اور پوچھے تو طبیعت خراب بتلاتا ہے، وغیرہ کا بہانہ کر دیتا ہے اور جس وقت حقیقت میں بیمار ہوتا ہے تو اپنے ساتھی ملازم کو حاضری لگانے کا کہتا ہے کہ میری حاضری لگا دینا اور وہ صاحب حاضری لگا بھی دیتے ہے اور مہینے کے آخر میں برابر تنخواہ حاصل کرتا ہے تو یہ تنخواہ لینا کیسا ہے؟؟

🔵 جواب 🔵

حامدا و مصلیا و مسلما

یہ تنخواہ حرام و نا جائز ہے،

*📘 محمود الفتاوی جلد ٣ صفہ ۲۵*

*پیرومرشد نمونہ سلف حضرت اقدس مفتی احمد خانپوری دامت براکاتہم*

واللہ اعلم بالصواب

*✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی*

*🕌 استاذ محترم دار العلوم رام پورہ سورت گجرات 🇮🇳*

🗒 آج کا کلینڈر 🗒

🌙 ۲۶۔۔۔۔۔۔۔۔شوال المکرم

🌴١۴۳۹۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھجری

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...