Wednesday, July 11, 2018

منگنی کے بعد ایس ایم ایس

*منگنی کے بعد ایس ایم ایس*

⭕ آج کا سوال نمبر ۱۴۱۲⭕

میری منگنی ہو گئی ہے تو لڑکی سے فون پر تو نہیں،. لیکن واٹسپ پر یا فیس بک پر بات کر سکتے ہے؟

🔵 جواب 🔵

حامدا و مصلیا و مسلما

نہیں، ایس ایم ایس، چیٹنگ، یہ بھی بات کرنے ہی کے حکم میں ہے، اس گناہ کی نحوست کے وجہ سے کئی منگنیاں ٹوٹ چکی ہے ابھی  صبر کریں شادی کے بعد بات کرنے میں مزا آئے گا، پہلے سے بات کر لو گے تو وہ لطف باقی نہیں رہے گا،،حرام میں مبتلہ ہونے سے حلال کی لذت دے محرومی ہو جاتی ہے

*📘 موبائل کے مسائل سے ماخوذ*

✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی

*🕌 استاذ محترم دار العلوم رام پورہ سورت گجرات 🇮🇳*

*🗒 آج کا کلینڈر 🗒*

   🌙۲۶ شوال المکرم 🌙

🌴 ۱۴۳۹۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھجری 🌴

📲💻
https://aajkasawal.page.tl/

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...