Friday, July 13, 2018

ٹیکس سے بچنے کے لیے تدبیر کرنا

*💰 ٹیکس سے بچنے کے لیے تدبیر کرنا*💰

⭕ آج کا سوال نمبر ١۴۱۵⭕

حکومت تاجروں سے مختلف قسم کے ٹیکس وصول کرنے کے لیے تاجروں کے حساب کتاب کو باقاعدہ دیکھتی ہیں، تاجر لوگ ان ٹیکس سے بچنے کے لیے مختلف قسم کی تدبیریں کرتے ہیں، شرعاً اس طرح سرکاری ٹیکس سے بچنے کے لیے تدبیریں کرنا کیسا ہے؟

🔵 جواب 🔵

حامدا و مصلیا و مسلما

حکومت کے ناجائز اور ظالمانہ ٹیکس سے بچنے کے لیے کوئی جائز تدبیر اختیار کرنا درست ہے،،

*📘 محمود الفتاوی جلد ۳ صفہ ۳۲*

واللہ اعلم بالصواب

*✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی*

*🕌 استاذ محترم دار العلوم رام پورہ سورت گجرات 🇮🇳*

🗒 آج کا کلینڈر 🗒

🌙۳۰۔۔۔۔۔۔شوال المکرم

🌴۱۴۳۹۔۔۔۔۔۔۔ھجری

📲💻
https://aajkasawal.page.tl/

http://www.aajkasawalhindi.page.tl

http://www.aajkasawalgujarati.page.tl

🔮Telegram channel🔮
Https://t.me/AajKaSawalJawab

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...