*کھیر پوری کے حقیقت اور کچھ دلائل کے جوابات*
⭕ آج کا سوال نمبر ١۳۲۰ ⭕
کھیر پوری کی شروعات کس نے کی اور کب ہوئی؟؟
بریلوی حضرات کہتے ہیں کہ اس میں شیعوں سے مشابہت نہیں ہیں،،کوئی کارخیر ہم شروع کریں اور اسے دوسرا کوئی فرقہ اپنالے تو اس کار خیر کو نہیں چھوڑا جائے گا،، شیعوں کی کھیر پوری کرنے میں اور سنیوں کے کرنے میں کئی طریقے سے فرق ہیں،،
حضرت جعفر صادق کی وفات کیا رجب میں ہوئی ہے؟؟
🔵 جواب 🔵
حامدا و مصلیا و مسلما
٢۲ رجب کو یا ۱۵ رجب کو نہ حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ کی وفات ہوئی ہے، نہ ولادت،،، اس دن شیعوں کے سب سے بڑے دشمن حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی وفات ہوئی ہیں،،
اور حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت اور پیدائش۸ رمضان المبارک ۸۰ یا ۸۳ ہجری میں ہوئی،،
(اگر رجب کا مہینہ ہو تو اہل بریلوی تاریخ کی کتاب کا حوالہ پیش کریں)
*📗 تاریخ طبری ص، ۲۳۹، ج، ۴ بیروت کی چھپائی*
کھیر کونڈے کی شروعات ہی شیعوں نے کی ہے نہ کہ سنیوں نے،،
مشابہت اس وقت نہ ہوتی جب اسکی شروعات سنی کرتے اور پھر اس کو شیعہ شروع کرتے، لیکن معاملہ الٹا ہیں، کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ جو شیعہ کے سخت مخالف تھے اور شیعوں کو قتل کرتے تھے اور سزا دیتے تھے، انکی وفات پر خوشیاں منائیں اور چھپ کر کھیر پوری بنائی اور چھپ کر کھائی اور سنیوں کو پتا چلا تو اسکو حضرت جعفر صادق کی طرف چالاکی سے منسوب کر دیا،،
*مزید دلائل کل کے سوال میں انشاءالله*
*✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی*
*🕌 استاذ دار العلوم رام پورہ سورت گجرات ہند*
📲💻
http://www.aajkasawal.page.tl
No comments:
Post a Comment