*زکوۃ کونسی قیمت پر نکالے*
⭕ آج کا سوال نمبر ۱۳۲۹⭕
ہر چیز کی زکوۃ کونسی قیمت پر نکالنی ہیں؟
خرید قیمت پر یا فروخت کی قیمت پر؟؟
🔵 جواب 🔵
حامدا و مصلیا و مسلما
ہر چیز کی زکات فروخت قیمت پر نکالنی ہیں نہ کے خرید قیمت پر،،
چاہے قیمت زیادہ ہو گئی ہو یا کم ہو گئی ہو،،،
کیونکہ بیچتے ہی وہ مال پیسے کی شکل میں بدل سکتا ہیں،،
*📗فتاوی عثمانی جلد ٢ صفہ ۵۰ با حوالہ*
*📘 برہان شرح مواہ بر الرحمٰن ۱/۵۰۷*
*📕 بدائع الصنائع ٢/۵۰۷*
*✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی*
*🕌 استاذ دار العلوم رام پورہ سورت گجرات ہند*
No comments:
Post a Comment