Monday, April 23, 2018

بیمہ کی رقم پر زکوۃ

*بیمہ کی رقم پر زکوۃ*

⭕ آج کا سوال نمبر ۱۳۳۵⭕

دکان، کار اور  لائف انشورینس قانونی مجبوری میں لیا ہو تو اس کی جمع کی ہوئی رقم کی زکاۃ نکالنا ضروری ہیں؟

🔵 جواب 🔵

حامدا و مصلیا و مسلما

دکان، کاروبار اور کار، بیمہ کی رقم واپس ملنا یقینی اور ضروری نہیں اس لئے اسپر زکاۃ واجب نہیں البتہ لائف انشورینس میں ہر حال میں رقم سود کے ساتھ واپس ملتی ہیں اس لئے جمع ہوئی اصل پوری رقم کے ملنے کے بعد گزرے ہوئے تمام سالوں کی زکوۃ واجب ہوگی (ہر سال اس کی زکوۃ پیشگی نکال سکتے ہیں تاکہ ایک ساتھ نکالنے کا بوجھ نہ آئے) اور جو رقم زائد ملے گی وہ حرام اور سود ہیں اس لیے اس پر زکوۃ واجب نہیں،،

*📘 کتاب المسائل جلد ٢ صفہ ۲۱۷*

واللہ اعلم بالصواب

*✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی*

*🕌 استاذ دار العلوم رام پورہ سورت گجرات ہند*

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...