Friday, April 6, 2018

مرنے کے بعد زندہ کیسے ہونگے

*مرنے کے بعد زندہ کیسے ہونگے*

⭕ آج کا سوال نمبر ١۳۱۸⭕

آدمی سڑکر یا جل کر مٹی ہو جاتا ہے، ہڈیاں بھی چور چور ہو جاتی ہیں اور انسان مٹی میں مل جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ دوبارہ زندہ کیسے کریگا؟؟

🔵 جواب 🔵

حامدا و مصلیا و مسلما

*اللہ تعالی*ٰ کی ذات وہ ہیں، جسنے  انسان کو مٹی سے پیدا کیا ہیں، وہ اس طرح کہ  انسان کو منی سے پیدا کرتا ہیں،، منی خون سے بنتی ہے،، اور خون سبزی پھل یا گوشت سے بنتا ہیں، جانور کا گوشت چارے سے بنتا ہے، سبزی اور چارہ زمین سے اگتا ہے،

پتا یہ چلا کے انسان مٹی سے پیدا ہوا ہیں، جس *اللہ* نے اسے پہلے بار مٹی سے پیدا کیا اسکے مرنے کے بعد وہ مٹی ہو جائگا،،، پھر اسکو دوبارہ مٹی سے پیدا کرنا کیا مشکل ہیں،،

*📗 سورہ طٰہٰ آیت ۵۵ کا خلاصہ*،

زمین بنجر ہو جاتے ہیں اسپر بارش ہوتی ہیں تو درخت سبزه گھاس اگ جاتے ہیں،، اسی طرح انسان مٹی ہو جائیگا تو اللہ تعالیٰ حیات کی بارش برسائگا، انسان بھی درخت کی طرح اگ نکلے گا، اس طرح موت کے بعد دوبارہ زندہ کریگا،،

*📕 سورہ ق آیت نمبر ١۱. کا خلاصہ*

واللہ اعلم بالصواب

*✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی*

*🕌 استاذ دار العلوم رام پورہ سورت گجرات ہند*

📲💻
http://www.aajkasawal.page.tl

http://www.aajkasawalgujarati.page.tl

http://www.aajkasawalhindi.page.tl

Telegram channel :
Https://t.me/AajKaSawalJawab

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...