Saturday, April 7, 2018

برزخ کی تعریف

*برزخ کی تعریف*

⭕ آج کا سوال نمبر ١۳۱۹⭕

برزخ کسے کہتے ہے؟

🔵 جواب 🔵

حامدا و مصلیا و مسلما

برزخ کا معنیٰ ہے دو چیزوں کے درمیان پردہ،، موت قائم ہونے کے بعد سے قیامت تک انسان جو زمانہ گزارتا ہے اسے برزخ کہتے ہیں،،،  یہ زمانہ دنیا اور آخرت کی زندگی کے درمیان پردہ ہے یہ بھی ایک عالم ہے،،، یہاں تمام انسان اپنے مرتبہ کے اعتبار سے رہینگے،،

*📗 مرنے کے بعد کیا ہوگا؟ سے ماخوذ*

*✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی*

*🕌 استاذ دار العلوم رام پورہ سورت گجرات ہند*

📲💻
http://www.aajkasawal.page.tl

http://www.aajkasawalgujarati.page.tl

http://www.aajkasawalhindi.page.tl

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...