*غیر مسلم کو قران پاک دینا*
⭕ آج کا سوال نمبر ١۳١۱⭕
قران مجید انگریزی یہ گجراتی ترجمہ کے ساتھ کوئی غیر مسلم پڑھنے کے لیے مانگیں تو دینا کیسا ہے؟
🔵 جواب 🔵
حامدا و مصلیا و مسلما
اگر اطمینان ہو کہ وہ قرآنِ مجید کی بے حرمتی نہیں کریگا تو دینا میں کوئی حرج نہیں، اس سے کہا جائے کہ غسل کر کے اس کی تلاوت کرے،
📗 *آپ کے مسائل اور انکا حل قدیم ١/۶٣*
واللہ اعلم بالصواب
✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی،
🕌 استاذ دارالعلوم رام پورہ سورت گجرات ہند
📲💻
http://www.aajkasawal.page.tl
http://www.aajkasawalgujarati.page.tl
http://www.aajkasawalhindi.page.tl
Telegram channel :
Https://t.me/AajKaSawalJawab
No comments:
Post a Comment