Sunday, March 25, 2018

بعض چندے غلط ہونے کی وجہ سب کو اعلان سے روکنا

*بعض چندے غلط ہونے کی وجہ سب کو اعلان سے روکنا*

⭕ آج کا سوال نمبر ۱۳۰۶⭕

مسجد کے ٹرسٹی نے بورڈ لگا دیا ہے کسی بھی سفیر کو اعلان کرنے کی اجازت نہیں، پوچھنے پر بتایا کہ بعض سفیر، یا بعض مدرسہ معتبر نہیں ہوتے اور کون معتبر کون غیر معتبر اس جھنجھٹ میں ہم پڑنا نہیں چاہتے اس لیے سب کو ہی منع کر دیتے ہے، حالانکہ بعض مدارس مشہور و معروف ہوتے ہے، معتبر غیر معتبر کی تحقیق ممکن ہے پھر بھی سب کو روکنا کیسے ہے؟

🔵 جواب 🔵

حامداً و مصلیاً و مسلماً

غلط چندہ کرنے والوں کی تحقیق اور چھان بین ممکن ہونے کی صورت میں صحیح معتبر اور مشہور مدارس کو بھی چندے سے روکنا مناسب نہیں،

📕 محمود الفتاوی ۵/۵۱۹

واللہ اعلم بالصواب

✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن  حنفی چشتی،

🕌 استاذ دار العلوم رام پورہ سورت گجرات ھند

📲💻
http://www.aajkasawal.page.tl

http://www.aajkasawalgujarati.page.tl

http://www.aajkasawalhindi.page.tl

Telegram channel :
Https://t.me/AajKaSawalJawab

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...