Thursday, March 29, 2018

کفر کی باتیں

*کفر کی باتیں*

⭕ آج کا سوال نمبر ۱۳۰۱ ⭕

وہ کونسی چیزیں ہیں جن کے کرنے سے کفر لازم آتا ہے ؟؟

🔵 جواب 🔵

حامداومصلیاومسلما
جن. چیزوں پر ایمان لانا ضروری ہے اور انکی تصدیق ایمان مجمل اور ایمان مفصل میں ضروری ہے ان میں سے کسی ایک چیز کا انکار کرنے یا اسکا استہزاء اڑانے سے کافر ہو جاتا ہے چاہے دل کے ارادے سے یا محظ زبان سے بلا ارادے کے ایسا لفظ نکالے جو صراحتا یا اشارتا انکار یا مذاق ثابت ہوتا ہو اسی طرح کلمات شک زبان پر لانے سے چاہے ان سے صراحتا شک ثابت ہوتا ہو یا اشارتا یا کوئ ایسا کام کرے جو ایمانی چیزوں کی تصدیق کے خلاف ہو.......
ان. چیزوں سے ایمان جاتا رہتا ہے

📚 عمدة الفقہ صفحہ ۴۹

واللہ اعلم بالصواب✏عمران اسماعیل میمن سورت استاذ دار العلوم رام پورہ سورت گجرات ھند

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...