Monday, March 26, 2018

شوہر طلاق دیتا ہی نہ ہو تو....

*شوہر طلاق دیتا ہی نہ ہو تو....*

⭕ آج کا سوال نمبر ۱۳۰۷ ⭕

اگر شوہر طلاق دیتا ہی نہ ہو اور خلع بھی نہ کرتا ہو اور نہ بیوی کے حقوق ادا کرتا ہو بلکہ بلا وجہ روکے رکھا ہو ایسی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟

🔵 جواب 🔵

حامداومصلیاومسلما
مذکورہ شکل میں شرعی پنچایت دارالقضاء امارت شرعیہ میں عورت اور اسکے اہل خانہ یہ معاملہ پیش کریں شرعی قاضی معاملے کی تحقیق کرکے نکاح کو فسخ یعنی ختم کر سکتا ہے اس طرح دونوں میں شرعی جدائ ہو جائیگی

📗 فتاوی قاسمیہ ۱۶/۲۱۳ سے ماخوذ

*نوٹ*امارت شرعیہ گجرات میں مہاراسٹر میں بہار بنگال وغیرہ ہر صوبے میں موجود ہے

واللہ اعلم
✏عمران اسماعیل میمن حنفی غفر لہ استاذ دار العلوم رامپورہ سورت گجرات

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...