*دعاء قنوت میں شرکت کرنا و امین کہنا*
⭕ آج کا سوال نمبر ١۳۰۳ ⭕
دعاء قنوتِ نازلہ میں شامل ہو تو کیا کرنا چاہئے ثنا پڑے یا نہیں؟
🔵 جواب 🔵
حامداً و مصلیاً و مسلماً
قنوتِ نازلہ میں ثنا نہ پڑھے بلکہ خاموشی سے دعا سنے اور امام کی ہر دعا پر آہیستہ سے امین کہے اس بارے میں بڑے کوتاہی ہو رہی، اکثر مجمع ہونٹ ہلائی بغیر، بلکہ خاموش کھڑا ہوتا ہے، لہذا امین کہنے کا اہتمام ہونا چاہئے
واللہ اعلم بالصواب
✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی،
🕌 استاذ دار العلوم رام پورہ سورت گجرات ھند
📲💻
http://www.aajkasawal.page.tl
http://www.aajkasawalgujarati.page.tl
http://www.aajkasawalhindi.page.tl
Telegram channel :
Https://t.me/AajKaSawalJawab
No comments:
Post a Comment