*روزہ توڑنے کا کفارہ*
⭕ آج کا سوال نمبر ۱۳۶۸ ⭕
رمضان کا روزہ توڑ دے تو اس کا کیا کفارہ ہے؟
🔵 جواب 🔵
حامداومصلیاومسلما
رمضان کا ادا روزہ بغیر شرعی عذر کے توڑ دے تو اس کا کفارہ مسلسل دو مہینے کے روزے رکھے اگر اس کی طاقت نہ ہو تو سانٹھ مسکینوں فقیروں کو دو وقت پیٹ بھر کھانا کھلاوے دونوں وقت وہی فقیر ہونا ضروری نہیں ہے... یا سانٹھ فقیروں میں سے ہر ہر ایک کو پونے دو کیلو گیہوں یا اس کی قیمت یا اس قیمت کے بقدر چاول آٹا باجرا جوار وغیرہ دے دیں
📗 بہشتی زیور حصہ ۳
واللہ اعلم
✏عمران اسماعیل میمن حنفی استاذ دار العلوم رام پورا سورت گجرات ھند
No comments:
Post a Comment