*کسی کو زکوۃ کا وکیل بنانا*
⭕آج کا سوال نمبر ١۳۷۲⭕
ا، کسی کو پیسے دئے بغیر یوں کہ سکتے ہے کے تو میری طرف سے زکوۃ ادا کر دے بعد میں تجھے پیسے دے دونگا، اس سے زکوۃ ادا ہو جاتی ہے؟
ب، ایک شخص کسی دوسرے کو زکوۃ کی ادائیگی کا وکیل بنایا تو اس شخص نے مالک کی اجازت کے بغیر کسی دوسرے کو. وکیل بنا دیا تو یہ جائز ہے؟
🔵 جواب 🔵
حامدا و مصلیا و مسلما
ا، ہاں، صورت مسئولہ میں زکوۃ ادا ہو جاتی ہے،
ب، ہاں یہ صورت بھی جائز ہے،
*📘کتاب المسائل جلد ٢ صفہ ۲۵۶*
واللہ اعلم بالصواب
*✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی*
*🕌 استاذ دار العلوم رام پورہ سورت گجرات ہند*
No comments:
Post a Comment