*گھر میں تراویح سے پہلے عشاء کی نماز گھر میں پڑھنا*
⭕آج کا سوال نمبر ١۳۶۰⭕
آج کل بعض جگہ ٣ یا ۵ پارے کی تراویح گھر میں یا عبادت خانے میں ہونے لگی ہے تو اس صورت میں عشاء پڑھنے مسجد زیادہ دور نہ کے باوجود وہیں گھر عبادت خانے میں پڑھنا کیسے ہے؟
🔵 جواب 🔵
حامدا و مصلیا و مسلما
صورت مسئولہ میں مسجد چھوڑ کر گھر یا عبادت خانے میں ہی عشاء کی جماعت کرنے میں مسجد کی فضیلت، ثواب اور اس کے فوائد اور برکات سے محرومی ہوگی، لہٰذا عشاء کی نماز مسجد ہی میں پڑھنی چاہیے،
*📘 مسائل تراویح صفہ ۴۳ سے اور*
*📗 فضائل نماز سے ماخوذ*
واللہ اعلم بالصواب
*✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی*
*🕌 استاذ دار العلوم رام پورہ سورت گجرات ہند*
No comments:
Post a Comment