*روزے کی نیت*
⭕ آج کا سوال نمبر ١۳۵۲⭕
روزے کی نیت اپنی زبان میں جیسے اردو، گجراتی، انگلش، وغیرہ میں کر سکتے ہیں؟
🔵 جواب 🔵
حامدا و مصلیا و مسلما
روزے کی نیت میں زبان سے بولنا ضروری نہیں صرف دل کا ارادہ کافی ہے،
اپنی زبان جیسے اردو گجراتی یا انگلش، میں بھی کہے تو بہتر ہے، منع نہیں ہے،
📕 فتاوٰی رحیمیہ جلد ۴ صفہ ۵۶
واللہ اعلم بالصواب
*✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی*
*🕌 استاذ دار العلوم رام پورہ سورت گجرات ہند*
No comments:
Post a Comment