*ناپاکی کی حالت میں روزہ*
⭕ آج کا سوال نمبر ۱۳۶۲⭕
کسی نے بیوی سے ہم بستری کی یا احتلام ہو گیا اور سحری کا وقت کم تھا تو اسی ناپاکی کی حالت میں روزہ رکھ لے اور صبح صادق کے بعد غسل کرے تو روزے پر کوئ اثر آئیگا؟
🔵 جواب 🔵
حامداومصلیاومسلما
ایسا کرنے سے روزے میں کچھ خلل یا نقصان نہیں آئیگا
📗 مسائل روزہ ۷۰
بحوالہ
📒 فتاوی دارالعوام ۶/۴۱۴
واللہ اعلم
✏عمران اسماعیل میمن سورت گجرات ہند
No comments:
Post a Comment