*پلکیں بنوانا*
⭕ آج کا سوال یہ ۱۲۴۹ ⭕
آنکھوں کی پلکوں پر رنگ لگوانا تاکہ گہری اور خوبصورت لگے کیسا ہے؟
🔵 جواب 🔵
حامداومصلیاومسلما
اگر اسکے رنگ پلکوں کے بالوں تک پانی پہنچنے سے مانع نہ ہو تو کوئی حرج نہیں ہے لگا سکتے ہیں
📚 عورتوں کے لیے بناو سنگھار کے احکام...... سے ماخوذ
واللہ اعلم بالصواب
📗عمران اسماعیل میمن حنفی عفی عنہ استاذ دار العلوم رامپورہ سورت گجرات ھند
No comments:
Post a Comment