*فرض کی آخری دو رکعت میں سورہ فاتحہ کے ساتھ سورہ ملانا*
⭕ آج کا سوال نمبر ۱۱۲۵ ⭕
ایک شخص ظہر کی فرض ادا کر رہا تھا اور غلطی سے آخری دو رکعتوں میں سورة فاتحہ کے ساتھ سورہ بھی ملا لیا اب سجدہ سہو کرنا پڑیگا؟
🔵 جواب 🔵
حامداومصلیاومسلما
صورت مسؤولہ میں نماز ہو گئی سجدہ سہو کی ضرورت نہیں ہے
📚 مسائل سجدہ سہو
واللہ اعلم بالصواب
🖊عمران اسماعیل میمن حنفی عفی عنہ استاذ دار العلوم رامپورہ سورت گجرات ھند
No comments:
Post a Comment