*پتنگ اور اسکی ڈور کا کاروبار*
⭕آج کا سوال نمبر 1223⭕
پتنگ بازی اور اسکے متعلقہ سامان کی تجارت کرنے کا شرعی لحاظ سے کیا حکم ہے؟
🔵 جواب 🔵
پتنگ کے متعلق سامان کی تجارت کا حکم یہ ہے کہ یہ تجارت... اعانت علی المعصیت... یعنی گناہ پر مدد کی وجہ سے ناجائز ہے
📗 فتاوی محمود یہ ۱۶/۱۳۴
🖋عمران اسماعیل میمن حنفی عفی عنہ استاذ دار العلوم رامپورہ سورت گجرات ھند
💻📱
http://www.aajkasawal.page.tl
No comments:
Post a Comment