*🕋 ذوالحجہ کے ۱۰ دنوں کی عبادت کی فضیلت؟ 🌙*
⭕ آج کا سوال نمبر ۱۴۴۵ ⭕
ذوالحجہ کے ۱۰ دنوں اور راتوں کی کوئی خاص فضیلت ہے؟ اگر ہے تو احادیث کی روشنی میں بتانے کی گذارش؟
🔵 جواب 🔵
حامدا و مصلیا و مسلما
*حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :-* کوئی دن ایسا نہیں جن میں عبادت کرنا اللہ تعالی کو ان ۱۰ دنوں کی عبادت سے زیادہ پسند ہو، *ان میں سے ہر دن کا روزہ ایک سال کے روزہ رکھنے کے برابر ہے اور ہر رات کا جاگنا شب قدر میں جاگنے کے برابر ہے،*
*📘 ترمذی*
واللہ اعلم بالصواب
✍🏻 مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی
🕌 استاذ دار العلوم رام پورا سورت گجرات ھند
🗒 آج کا کلینڈر 🗒
🌙 ۲۹۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذی القاعدہ
🌴 ۱۴۳۹۔۔۔۔۔۔۔ھجری
📲📲🖥🖥
Roman Urdu me masail dekhne ke liye zarur dekhiye
http://aajkasawal.page.tl
🔮Telegram channel:🔮
https://t.me/AajKaSawalJawab
No comments:
Post a Comment