*بغیر ٹکٹ سفر کی تلافی*
⭕ آج کا سوال نمبر ۱۱۷۲ ⭕
کسی نے بغیر ٹکٹ سفر کیا ہو یا ۱۲ سال کے اوپر کے بچے کا آدھا ٹکٹ لیا ہو بعد میں گناہ کا احساس ہوگیا تو اب تلافی کی کیا شکل ہوگی؟
🔵 جواب 🔵
حامداومصلیاومسلما
تلافی کی شکل یہ ہے کہ جتنے کریے کا سفر بغیر ٹکٹ کیا ہو یا آدھی اور پوری ٹکٹ میں جتنا فرق ہو اتنی رقم کی ٹکٹ خرید کر پھاڑ کے پھینک دے
📚 حقوق العباد
واللہ اعلم بالصواب
✏عمران اسماعیل میمن حنفی استاذ دار العلوم رام پورا سورت گجرات ھند
No comments:
Post a Comment