Thursday, November 2, 2017

آج کل ووٹ دینے والے امیدوار کی جانب سے پیسے ناشتہ کھانا دیا جاتا ہے جس کے کھانے کا پھر انکو ووٹ دینیکا کیا حکم ہے؟

⭕آج کا سوال نمبر ۱۱۶۸ ⭕

آج کل ووٹ دینے والے امیدوار کی جانب سے پیسے ناشتہ کھانا دیا جاتا ہے جس کے کھانے کا پھر انکو ووٹ دینیکا کیا حکم ہے؟
.

🔵 جواب 🔵

جیسا کہ گذشتہ سوال جواب میں تھا ووٹ دینا گواہی دینا ہے اس بات کی کہ حلقے کے جتنے امیدوار ہے ان میں یہ شخص اس عہدے کے لئے سب سے لائق اور مناسب ہے

لہذا پیسہ یا کھانا کھا کر دوسرے لائق اور زیادہ مناسب امیدوار کو چھوڑ کر اس غیر لائق یا کم مناسب امیدوار کو ووٹ دینے میں دگنا گناہ ہے

ایک رشوت لینے کا... چنانچہ رشوت لینے والے پر حدیث شریف میں لعنت( اللہ کا غضب پھٹکار اور جنت سے محرومی)  کی وعید ہے

دوسرے جھوٹی گواہی دینے کو اللہ تعالی نے شرک کے برابر قرار دیا ہے

لہذا ایتے پیسے اور کھانوں سے بہت بچنا چاہیے

📗کتاب الفتاوی ۶/۲۶۳ سے ماخوذ

📝 Mufti Imran Ismail Memon.

🕌 Ustaze Darul Uloom Rampura, Surat, Gujarat, India.

💻📱
http://www.aajkasawal.page.tl

Subscribe Our Channel
Www.youtube.com/bayanatpost

No comments:

Post a Comment

AETIKAF KE MAKRUHAAT

*AETIKAF KE MAKRUHAAT* ⭕AAJ KA SAWAL NO.2101⭕ Aetikaaf kin cheezon se makrooh hota hai?  🔵JAWAB🔵 Aetikaf niche dee hui baton se makrooh ho...